Zero اور Raw Spread اکاؤنٹس کے لیے کمیشن کا حساب ٹریڈنگ انسٹرومنٹ اور آپ کے پارٹنر لیول کی بنیاد پر کیا جاتا ہے۔
Zero اکاؤنٹس پر موجود انسٹرومنٹس کے ساتھ 'z' کا لاحقہ ہو سکتا ہے یا پھر ممکن ہے کہ کوئی لاحقہ نہ ہو (EURUSDz یا EURUSD)، جبکہ Raw Spread پر موجود انسٹرومنٹس کے ساتھ 'r' کا لاحقہ ہو سکتا ہے یا پھر ممکن ہے کوئی لاحقہ نہ ہو (USDSGDr یا USDSGD)۔
کمیشن کیلکولیٹ کرنا
Zero اور Raw Spread اکاؤنٹس کے لیے، آپ متعلقہ انسٹرومنٹس کے ٹریڈنگ حجم اور 'فی لاٹ مقررہ' کمیشن کی بنیاد پر کمیشن کماتے ہیں۔
فارمولہ
کمیشن = ٹریڈنگ حجم (لاٹس میں) × فی لاٹ مقررہ کمیشن۔
مثلاً
اگر کوئی کلائنٹ Raw Spread یا Zero اکاؤنٹ استعمال کرتے ہوئے USOIL کے 2 لاٹ ٹریڈ کرتا ہے۔
یہ فرض کرتے ہوئے کہ USOIL کے ہر لاٹ پر ادا کیا جانے والا فی لاٹ مقررہ کمیشن USD 4 ہے، تو:
کمیشن = 2 لاٹس x 4 USD (کمیشن سائز) = 8 USD
- کمیشن صرف کلائنٹ کی جانب سے آرڈر بند ہونے کے بعد ادا کیا جاتا ہے۔
- جزوی طور پر بند کیے گئے آرڈرز صرف بند کردہ آرڈر کے حجم کیلئے کمیشن فراہم کرتے ہیں۔ بقیہ حجم صرف بند ہونے کے بعد کمیشن کمائے گا۔
- اگر "close by" فنکشن استعمال کیا جائے تو بھی کمیشن کا حساب اسی طرح کیا جاتا ہے۔
مزید معلومات کے لیے اپنے پارٹنر ذاتی علاقے میں موجود Partner commission information panel دیکھیں۔
ٹریڈ کیلئے دستیاب انسٹرومنٹس کے گروپس
Zero اور Raw Spread اکاؤنٹس پر دستیاب ٹریڈنگ انسٹرومنٹس میں شامل ہیں: