ہماری 10 مراحل پر مشتمل گائیڈ کے ذریعے اپنی Exness ایفیلیٹس موبائل کمپینز لانچ کریں۔
- رجسٹرکریں
انفرادی ڈیجیٹل ایفیلیٹ یا کارپوریٹ ایفیلیٹ بن کر Exness ایفیلیٹ پروگرام کیلئے رجسٹر کریں۔
- پروموشنل مواد اپ لوڈ کریں
اپنے پارٹنر علاقے میں Promo ٹیب سے اپنی پارٹنر کمپین کیلئے خصوصی پرومو مواد منتخب کریں یا حسب منشا اثاثے بنائیں۔ اس کے بعد، آپ انہیں اپنی سائٹ یا اشتہار کے پلیٹ فارم میں شامل کر سکتے ہیں۔
- اپنی ہدفی آڈینس اور ٹریفک سورسز سیٹ کریں
اپنے پارٹنر ذاتی علاقے میں، ہدف بندی سیٹ اپ کرنے، کریئیٹیوز شامل کرنے اور اپنی آڈینس کیلئے اشتہارات کی سیٹنگز ایڈجسٹ کرنے کیلئے کمپینز کی خصوصیت استعمال کریں۔ یہاں آپ کو ان چیزوں کی ضرورت ہوگی:
- ٹریکنگ لنکس شامل کریں
کسٹمر کی کارروائیوں اور کنورژنز کو کو مانیٹر کرنے اور مخصوص مارکیٹنگ کمپینز اور چینلز سے منسوب کرنے کیلئے انتسابی پارٹنر کے ذریعے ٹریکنگ سیٹ اپ کریں۔ پارٹنر کے لازمی انتسابی فنکشنز میں شامل ہیں:
- ملٹی ٹچ انتساب
- کراس چینل ٹریکنگ
- رئیل ٹائم ڈیٹا
- گروہ کا تجزیہ
- فراڈ کا تعین
- ڈیپ لنکنگ
- انضمام کی طاقتور صلاحیتیں
ہم دو ٹریکنگ لنکس، ویب اور ایپ (موبائل) آفر کرتے ہیں۔ کمپین سے متعلق تفصیلی معلومات یا دیگر ڈیٹا کیلئے، ویب کمپینز کیلئے ٹریکر اور موبائل کمپینز کیلئے AppsFlyer کے ساتھ انضمام کرنا لازمی ہے۔
- تکنیکی انضمام
اپنے مینیجر سے رابطہ کریں تاکہ وہ سپورٹ کے ذریعے اکاؤنٹ فعال کر کے یا AppsFlyer بنا کر نیز انتسابی ماڈل اور اکاؤنٹ سیٹ اپ سمجھ کر تکنیکی انضمام میں مدد کر سکے۔
- GEO کے ساتھ پروڈکٹ کی دستیابی چیک کریں
جغرافیائی مقام کے لحاظ سے Exness پروڈکٹس کی دستیابی کا جائزہ لیں اور یقینی بنائیں کہ آپ معاونت یافتہ پلیٹ فارمز iOS اور Android کے ساتھ کام کر سکتے ہیں۔
- اجازت حاصل کریں اور شفافیت فعال کریں
مارکیٹرز سے اجازت حاصل کرنے اور AppsFlyer پر اپنی کمپینز کیلئے شفافیت کی سیٹنگز کھولنے کے طریقے سے متعلق مزید جانیں:
- مارکیٹر سے اجازت حاصل کرنے کا طریقہ جانیں
- Allow Transparency کی خصوصیت کو آن کریں
- اپنے اکاؤنٹ میں ایپس شامل کریں۔
- کمپینز لانچ کرنا اور دوبارہ ہدف بنانا
NON-SRN (نان سیلف رپورٹنگ نیٹ ورکس) سورسز میں کمپینز لانچ کرنے
اور اپنی کمپینز کو بہتر بنانے کیلئے دوبارہ ہدف بندی سیٹ اپ کرنے کا طریقہ دریافت کریں۔ AppsFlyer ایونٹس ڈیش بورڈ کے ذریعے اپنی کمپینز کو بہتر بنائیں۔ آپ کا مینیجر سبھی ضروری ایونٹس شامل کر دے گا۔
- ڈیٹا کا تجزیہ کریں
رجسٹریشنز، FTDs اور دیگر ایونٹس چیک کرنے کیلئے AppFlyer کے خام ڈیٹا کی رپورٹس تک رسائی حاصل کریں اور انہیں استعمال کریں۔ انتسابی ونڈوز، دوبارہ ہدف بندی اور لنک پیرامیٹرز سے متعلق سخت گائیڈ لائنز کے تقاضوں کی تعمیل یقینی بنائیں۔
- حتمی مراحل
اپنا اکاؤنٹ فعال کرنے اور داخلی سیٹنگز کو حتمی بنانے کے بعد، اپنے ٹریکنگ لنکس کو منظوری کیلئے مینیجر کو جمع کروائیں۔ ہمارے مندرجہ ذیل پیرامیٹر کے تقاضوں پر عمل کریں:
انتسابی ونڈوز: | دوبارہ ہدف بندی: | لازماً گریز کریں: |
|
|
|
نوٹ: ترامیم تضاد کا باعث بن سکتی ہیں اور آپ کے اکاؤنٹ سے کلائنٹ کے موزوں انتساب کو روک سکتی ہیں۔
یہ مراحل فالو کر کے نیز Exness اور AppsFlyer کی جانب سے فراہم کردہ ریسورسز سے فائدہ اٹھا کر، آپ شاندار نتائج حاصل کرنے کیلئے اپنی موبائل کمپین مؤثر طریقے سے لانچ کر سکتے ہیں اور اسے بہتر بنا سکتے ہیں۔