ایفیلیٹ پارٹنرز AppsFlyer کے ذریعے مختلف تشہیری چینلز میں اپنی مارکیٹنگ مہمات کی مؤثر نگرانی کر سکتے ہیں جو ایک موبائل مارکیٹنگ اینالیٹکس اور اٹربیوشن پلیٹ فارم ہے۔
AppsFlyer میں درست لنک تخلیق کرنا
- اس کی خصوصیات اور ٹولز تک رسائی کیلئے AppsFlyer سے جڑیں۔
-
اپنی ایجنسی کو فعال کرنے کیلئے اور/یا AppsFlyer کے اندر شراکت دار مارکیٹ پلیس میں adnetwork کو فعال کرنے کیلئے اپنے ایفیلیٹ مینیجر سے رابطہ کریں۔
- اگر آپ کے پاس مخصوص ایفیلیٹ مینیجر موجود نہیں ہے تو براہِ کرم affiliates@exness.com پر ای میل کریں۔
- ایجنسی کے فعال ہوتے ہی اپنے AppsFlyer اکاؤنٹ میں لاگ اِن کریں اور ڈیش بورڈ پر جائیں۔
- ڈیش بورڈ میں Attribution link ٹیب پر جائیں۔
- نیچے دیے گئے اٹربیوشن لنک کے پیرامیٹر درج کریں:
- &agent= - آپ کا لنک کوڈ
- &af_sub3= - آپ کا لنک کوڈ
- سیٹ اپ مکمل کرنے کیلئے Add parameter پر کلک کریں۔
- اپنے ایجنسی اکاؤنٹ میں Transparency کو فعال کریں۔
ایک کامیاب موبائل کمپین چلانے اور اپنے کمیشن کی ادائیگیاں بلاجھنجھٹ وصول کرنے کیلئے درست پیرامیٹرز درج کرنا انتہائی اہم ہے۔ موبائل کمپین شروع کرتے وقت مراحل پر احتیاط سے عمل کریں۔
پارٹنرپرسنل ایریا میں آپ کا لنک کوڈ
آپ اپنا کوڈ پارٹنر پرسنل ایریا کے ڈیش بورڈ میں یہاں تلاش کر سکتے ہیں:
- ایفیلیٹ لنک بلاک
- ڈیپ لنک سیکشن
آپ کا لنک کوڈ پاتھ میں آخری سلیش کے بعد آنے والے تمام حروف پر مشتمل ہوتا ہے۔ پارٹنر کوڈ کیا ہوتا ہے اس بارے میں مزید جانیں۔
ایفیلیٹ کوڈ کی مثال: c_xxxxxxxx
کلائنٹس کی تلاش
آپ پارٹنر پرسنل ایریا کے اندر موجود Client List رپورٹ میں AppsFlyer ID استعمال کر کے کلائنٹس کو تلاش اور میچ کر سکتے ہیں۔ AppsFlyer ID ایپ انسٹالز اور صارف کی سرگرمی کو ٹریک کرنے کے لیے ایک منفرد شناخت کار ہے۔
مزید تفصیلی رہنمائی کیلئے موبائل کمپین شروع کرنے کا طریقہ پڑھیں۔