یہ ہے ریفر شدہ کلائنٹس کی فہرست ڈاؤن لوڈ کرنے کا طریقہ:
- اپنے پارٹنر پرسنل ایریا (PPA) میں لاگ ان کریں۔
- مرکزی مینیو سے Reports منتخب کریں، پھر Clients List پر کلک کریں۔
- صفحے کے نچلے دائیں کونے میں آپ کو آپشن Export to: CSV | XLSX نظر آئے گا۔ ترجیحی فارمیٹ پر کلک کریں اور پھر ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے ہدایات پر عمل کریں۔
براہ مہربانی نوٹ فرمائیں کہ اگر آپ کے کوئی ریفر شدہ کلائنٹس نہیں ہیں تو ایکسپورٹ کرنے کا آپشن ظاہر نہیں ہوگا۔
CSV ایک ٹیکسٹ بیسڈ فائل فارمیٹ ہے جو Notepad کے ساتھ مطابقت رکھتا ہے۔ XLSX ایک سیل بیسڈ فائل کا فارمیٹ ہے، جو ایکسل سے مطابقت رکھتا ہے۔