متعارف کروانے والے بروکر (IB) پروگرام کے تحت ایک پارٹنر کی حیثیت سے، آپ اپنے ریفر کردہ کلائنٹس کی تجارتی سرگرمی اور پیدا شدہ حجم کی معلومات Client list اور Client transactions میں Reports سیکشن کے اندر اپنے پارٹنر پرسنل ایریا (PPA) میں دیکھ سکتے ہیں۔ طریقہ یہ ہے:
- براہ کرم اپنے پارٹنر پرسنل ایریا (PPA) میں لاگ ان کریں۔
- براہ کرم Reports پر جائیں اور Client List منتخب کریں۔
- براہ کرم دستیاب فلٹرز میں سے مطلوبہ معلومات کیلئے انتخاب کریں، پھر Apply پر کلک کریں۔
- براہ کرم متعلقہ ٹریڈ سے حاصل شدہ کمیشن کی تفصیلات دیکھنے کے لئے Show payments پر کلک کریں۔
- اب Client Transactions پر جائیں اور ڈراپ ڈاؤن مینو سے ریفر کردہ کلائنٹس کے اکاؤنٹ نمبرز منتخب کریں۔
- اس کے بعد، مطلوبہ تاریخ (تاریخیں) منتخب کریں۔ آپ زیادہ سے زیادہ 7 دن منتخب کر سکتے ہیں۔ لاگو کریں پر کلک کریں۔
- اب آپ فلٹر کی گئی مدت کے دوران منتخب ریفر کردہ کلائنٹس کے اکاؤنٹس سے کی جانے والی ٹرانزیکشنز دیکھ سکتے ہیں۔
- براہ کرم ایک ٹرانزیکشن منتخب کریں، پھر ٹرانزیکشن کی تفصیلات اور کیلکولیشنز دیکھنے کے لیے Show details پر کلک کریں۔