ہم کئی مختلف پروموشنل مواد اور رجسٹریشن ٹولز فراہم کرتے ہیں جنہیں مارکیٹنگ اور تشہیر کی گائیڈ لائنز کے ساتھ ممکنہ کلائنٹس کو متوجہ کرنے کیلئے استعمال کیا جا سکتا ہے۔
پروموشنل مواد
پروموشنل میٹیریلز کا ایک انتخاب جو ممکنہ پارٹنرز کو متوجہ کرنے کیلئے حسب منشا بنایا جا سکتا ہے جس میں ٹاپ کنورٹ کرنے والے میٹیریلز سے لے کر نئے میٹیریلز شامل ہیں۔ یہ میٹیریلز باقاعدگی سے اپ ڈیٹ ہوتے ہیں اور انہیں اثاثہ کے سائز، زبان اور ٹیگز کی بنیاد پر کمپینز کیلئے منتخب کیا جا سکتا ہے۔ آپ فائل ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں یا پھر کوڈ یا لنک حاصل کر سکتے ہیں۔ پروموشنل میٹیریلز میں شامل ہیں:
- بینرز
- ویڈیوز
- لینڈنگ پیجز
- GIFs
- لوگوز
HTML کوڈز کو کسی بھی معاونت یافتہ فارمیٹ کے ساتھ استعمال کیا جا سکتا ہے؛ جیسے انٹرنیٹ فورمز اور ذاتی ویب سائٹس۔ شراکت دار لنکس خودکار طور پر کوڈ میں ضم ہوتے ہیں لہذا ممکنہ کلائنٹ جس بھی پروموشنل مواد سے تعامل کریں، اگر وہ Exness کلائنٹ بنتے ہیں تو اسے IB اکاؤنٹ سے لنک کر دیا جاتا ہے۔
رجسٹریشن ٹولز
آپ کے پارٹنر کوڈز، لنکس اور کمپینز کو یہاں دکھایا جاتا ہے۔ آپ اپنی ڈیجیٹل کمپینز کو بہتر بنانے کیلئے ان کوڈز اور لنکس کو کنفیگر کر سکتے ہیں۔ مثال کے طور پر، ایک ویب لنک کو اس طرح حسب منشا بنایا جا سکتا ہے کہ وہ Exness ویب سائٹ پر کسی مخصوص صفحہ پر ری ڈائریکٹ ہو، اس طرح وہ پارٹنر کے ہدفی سامعین کے لئے زیادہ متعلقہ ہو جائے گا۔
-
Partner codes
متعلقہ پارٹنر اکاؤنٹس سے منسلک پارٹنر کوڈز اور لنکس کی فہرست دکھاتا ہے۔ -
Links
ریفرلز کو کنورٹ کرنے کی صلاحیت میں اضافہ کرنے کے لیے پارٹنر کوڈز، ویب لنکس اور/یا موبائل لنکس کو حسب منشا بنائیں۔ Exness ہوم پیج کے لنکس ویب لنکس کے طور پر دستیاب ہیں جنہیں اس طرح سیٹ کیا جا سکتا ہے کہ وہ سائٹ پر مخصوص صفحات کو ہدف بنائیں ۔ ریفرل جو حسب منشا لنک پر کلک کرتا ہے اور Exness پر سائن اپ کرتا ہے، وہ خود بخود IB اکاؤنٹ سے منسلک ہو جائے گا۔ -
Campaigns
مخصوص پروموشنل سرگرمیوں کے لیے فعال کمپینز بنائیں اور دیکھیں، اور انہیں الگ سے ٹریک کریں۔ اس علاقے میں آپ کمپین کے نام میں ترمیم کر سکتے ہیں، کمپین کا لنک شیئر کر سکتے ہیں، اور اضافی کمپین لنکس بنا سکتے ہیں۔ بن جانے کے بعد، کمپینز کو Active ٹیب کے تحت ٹریک کیا جا سکتا ہے۔
تشہیر کی گائیڈ لائنز
تشہیر کی گائیڈ لائنز Exness پارٹنر کی حیثیت سے موزوں اور مؤثر پروموشنز بنانے کے لئے واضح اصول فراہم کرتی ہیں۔ یہ دستاویزات ہماری ویب سائٹ (ویب سائٹس) پر دستیاب ہیں، نیز Exness کی جانب سے فراہم کردہ دیگر متعلقہ معاہدے، گائیڈ لائنز یا ہدایات بھی دستیاب ہیں۔ اگر Exness یہ سمجھے کہ معاہدہ (معاہدے)، ان گائیڈ لائنز یا کسی دیگر ہدایت پر عمل درآمد نہیں ہو رہا تو وہ کارروائی کر سکتی ہے۔