Exness میں فراہم کردہ شراکت دار کی مختلف اقسام کی خصوصیات میں فرق پر ایک سرسری نظر ڈالنے کے لیے یہ رہا ایک ٹیبل:
متعارف کروانے والا بروکر (IB) پروگرام |
||||
پیرامیٹر | تجارتی شراکت دار |
ایڈوانسڈ بروکر |
متعارف کروانے والا بروکر (IB) |
علاقائی نمائندہ (RR) |
درخواست کا پراسیس | درخواست مطلوب نہیں ہے |
پچھلے 3 ماہ میں ٹریڈنگ حجم کے تقاضوں کو پورا کر کے ٹریڈنگ شراکت دار سے اپ گریڈ کریں۔ منتخب کردہ ممالک میں یہ اپ گریڈ خود بخود ہو جاتی ہے۔ |
شراکت داران یہاں درخواست دے سکتے ہیں۔ منتخب کردہ ممالک میں یہ کام خود بخود بھی ہو جاتا ہے۔ |
IBs اپنے کلیدی اکاؤنٹ مینیجر سے رابطہ کر کے اس اسٹیٹس کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔ |
انعام کا سائز | ||||
Standard |
کھلنے کے سپریڈ کا 20% |
کھلنے کے سپریڈ کا 25% |
کھلنے کے سپریڈ کا 33% سے 40% |
کھلنے کے سپریڈ کا 33% سے 40% |
Standard Cent | ||||
Pro |
کھلنے کے سپریڈ کا 17% |
کھلنے کے سپریڈ کا 17% |
کھلنے کے سپریڈ کا 18% سے 25% |
کھلنے کے سپریڈ کا 18% سے 25% |
مقررہ کمیشن فی لاٹ |
||||
Zero | ||||
انعام بڑھانے کا موقع | Standard Cent اکاؤنٹس پر 25% سپریڈ کے لیے ایڈوانسڈ پارٹنر بننے کے لیے درخواست دیں۔ ضروری تقاضوں کو پورا کرنے سے مشروط۔ |
کھلنے کے سپریڈ کے 33% سے 40% تک کے زیادہ انعامی سائزز حاصل کرنے کے لیے IB اسٹیٹس کے لیے درخواست دینا۔ | IB اسٹیٹس حاصل کرنے کے بعد آپ مخصوص تقاضوں کو پورا کر کے Standard اکاؤنٹس کے لیے کھلنے کے سپریڈ کا 40% تک کما سکتے ہیں۔ |
IB جیسا انعامی سائز۔ |
تشہیری مواد | کچھ نہیں | کچھ نہیں | بینرز اور لینڈنگ صفحات فراہم کیے جاتے ہیں | |
Exness کی جانب سے اضافی فوائد | کچھ نہیں | کچھ نہیں |
کچھ نہیں |
Exness کلیدی اکاؤنٹ مینیجر کے ساتھ باہم اتفاق کے مطابق آفس سیٹ اپ اور پروموشن کو جزوی طور پر فنڈ کرے گا۔ تفصیلات یہاں ہیں۔
|
نوٹ: صرف Exness (SC) Limited کے IBs علاقائی نمائندہ (RR) پروگرام کیلئے درخواست دے سکتے ہیں۔ تمام تقاضوں اور درخواستوں کا تعین علاقائی کمرشل ڈائریکٹرز کی جانب سے کیا جائے گا۔
ایفیلیٹ پروگرام |
||
پیرامیٹر |
ڈیجیٹل ایفیلیٹ |
کارپوریٹ ایفیلیٹ |
درخواست کا پراسیس |
آپ ویب سائٹ سے CPA پروگرام کیلئے درخواست دے سکتے ہیں۔ کارپوریٹ ایفیلیٹس کو اپنے کاروبار کو جانیں (KYB) توثیق سے گزرنا پڑے گا۔ |
|
انعام کا سائز |
||
ہر ریفر کردہ کلائنٹ کیلئے یک وقتی مقررہ ادائیگی۔ | ||
انعام بڑھانے کا موقع |
ٹریفک کے معیار کی بنیاد پر انعامات بڑھائے جا سکتے ہیں۔ |
|
تشہیری مواد |
بینرز اور لینڈنگ صفحات فراہم کیے جاتے ہیں۔ |
|
Exness کی جانب سے اضافی فوائد |
مخصوص درجوں کے حصول پر مراعات دی جاتی ہیں۔ affiliates@exness.com پر ہم سے رابطہ کرکے تفصیلات حاصل کی جا سکتی ہیں |