اگر آپ اپنے ذاتی علاقہ میں لاگ ان کرنے کیلئے استعمال کیا جانے والا پاس ورڈ بھول گئے ہیں تو مندرجہ ذیل مراحل فالو کریں:
پاس ورڈ ری سیٹ کرنے کے مراحل:
- اپنے ذاتی علاقے میں جائیں۔
- سائن ان کرنے میں پریشانی کا سامنا ہے پر کلک کریں۔
- اپنا رجسٹرڈ ای میل پتہ درج کریں۔
- میں روبوٹ نہیں ہوں کے ساتھ موجود باکس پر ٹِک لگائیں۔
نوٹ: آپ کو ری کیپچا چیلنج حل کرنے کا کہا جائے گا (عام چیک باکس) تاکہ ثابت کیا جا سکے کہ کارروائی مینوئل طور پر کی جا رہی ہے نہ کہ کمپیوٹر پروگرام کی جانب سے۔ Google کے داخلی الگورتھم کی بنیاد پر کبھی کبھار چیک باکس چیلنج تصویر منتخب کرنے کے چیلنج میں تبدیل ہو سکتا ہے۔
- پاس ورڈ کی درخواست کريں پر کلک کریں۔
- اپنی سیکیورٹی کی قسم (ای میل/SMS) پر بھیجا گیا توثیقی کوڈ درج کریں۔ آپریشن کی تصدیق کریں پر کلک کریں۔
- نیا پاس ورڈ سیٹ اپ کریں اور پاس ورڈ تبدیل کریں پر کلک کریں۔
بس اتنی سی بات ہے۔ اب آپ اپنے ذاتی علاقے میں لاگ ان کرنے کے لیے اس نئے پاس ورڈ کا استعمال کرسکتے ہيں۔
اگر آپ Exness کلائنٹ کے ذاتی علاقہ کے ذریعے لاگ ان کرنے کی کوشش کر رہے ہیں تو براہ کرم پاس ورڈ بحال کرنے کیلئے یہاں کلک کریں۔