بحیثیت Exness کلائنٹ، آپ اور آپ کے ریفرلز ہماری صنعت میں نمایاں ترین سروسز، خصوصیات اور فوائد کی توقع رکھ سکتے ہيں، جن میں مندرجہ ذیل شامل ہیں:
- متعارف کروانے والا بروکر (IB) اور ڈیجیٹل ایفیلیٹس شراکتی پروگرامز کے درمیان انتخاب کرنے کی اہلیت۔
- IB پروگرام کے تحت، آپ ٹریڈنگ شراکت دار کے بطور جوائن کر سکتے ہیں اور علاقائی نمائندہ (RR) تک جا کر زیادہ کمیشن حاصل کر سکتے ہیں۔
- تیز رفتار آرڈر نفاذ۔
- صفر کمیشن کے ساتھ ادائیگی کے سسٹمز کی وسیع اقسام۔
- فوری طور پر شراکت دار انعامات نکلوانے کی اہلیت۔
- اضافی کمیشن کے بغیر تنگ سپریڈز والے اکاؤنٹس کی دستیابی۔
- 24/7 متعدد زبانوں میں کلائنٹ سپورٹ۔
اگر آپ ان فوائد سے لطف اندوز ہونا چاہتے ہیں تو شروع کرنے کا طریقہ جاننے کیلئے لنک فالو کریں۔