Exness ایفیلیٹ بننے کا طریقہ یہ ہے:
- ویب سائٹ پر جائیں اور ابھی شروع کریں پر کلک کریں۔
- ایفیلیٹ کا انتخاب کریں۔
- اپنا ای میل پتہ درج کریں، عرفی نام منتخب کریں اور دکھائے گئے تقاضوں کے مطابق پاس ورڈ سیٹ اپ کریں۔
- منتخب کریں کہ آیا آپ فرد ہیں یا کمپنی کی نمائندگی کر رہے ہیں۔
- ڈراپ ڈاؤن کی فہرست سے اپنا رہائشی ملک منتخب کریں۔
- آپ پہلے سے متعین ٹریفک کے متعدد ذرائع بیان کر سکتے یا منفرد ذرائع بھی شامل کر سکتے ہیں۔
- اپنی ویب سائٹ درج کریں اور اپنی مرضی کا کوئی بھی تبصرہ شامل کریں۔
- آخر میں، باکس کو نشان زد کر کے توثیق کریں کہ آپ امریکہ کے شہری یا رہائشی نہیں ہیں۔
- Submit پر کلک کریں۔
- آپ کو آپ کے ذاتی علاقے میں لے جایا جائے گا۔ اپنے ای میل پتے اور فون نمبر کی توثیق کرنے کیلئے Complete registration پر کلک کریں، اپنی اکنامک پروفائل، شناخت کی توثیق اور پتہ کی توثیق مکمل کریں۔
بس ہو گیا! اب آپ Exness ایفلیٹ ہیں۔ اس بارے میں مزید جانیں کہ ڈیجیٹل ایفیلیٹ بننے کا کیا مطلب ہے۔
آگے مجھے کیا کرنا چاہیے؟
اپنے ذاتی علاقے کے بنیادی صفحے پر آپ اپنا شراکت دار لنک دیکھیں گے جسے آپ Exness کو پروموٹ کرنا شروع کرنے کیلئے استعمال کر سکتے ہیں۔ آپ کے چیک کرنے کیلئے کچھ کارآمد مضامین یہ ہیں: