اگر آپ ہمارا آفر کردہ کوئی اہم شراکت دار پروگرام فالو کرتے ہیں تو Exness پارٹنر کے طور پر انعام حاصل کرنے کے کئی طریقے ہیں:
پارٹنر پروگرام کی دو اہم اقسام یہ ہیں:
متعارف کروانے والا بروکرز پروگرام
پارٹنرز 'ٹریڈنگ پارٹنر' کے طور پر پروگرام شروع کرتے ہیں، یہ IB پروگرام میں پہلا انعامی درجہ ہے۔ پارٹنرز کو ادا کیا جانے والا کمیشن ریفر کردہ کلائنٹس کی تجارتی سرگرمی کے لحاظ سے ہوتا ہے؛ بالخصوص استعمال کردہ ٹریڈنگ اکاؤنٹ کی قسم اور ٹریڈ کردہ انسٹرومنٹس کے لحاظ سے آرڈرز کے کھلنے کا سپریڈ اور/یا مقررہ کمیشن۔
IBs کو Exness پارٹنر لائلٹی پروگرام کی جانب سے کچھ شاندار انعامات سے بھی نوازا جاتا ہے نیز آپ کا درجہ بڑھنے کے ساتھ ان کی قدر میں بھی اضافہ ہوتا چلا جاتا ہے۔
ٹریڈنگ پارٹنرز
ٹریڈنگ پارٹنرز کیلئے کمیشن %20 سے شروع ہوتا ہے (سوائے Pro اکاؤنٹ کے؛ موجودہ پارٹنر کے انعام کے اسٹرکچر کیلئے لنک فالو کریں)، جو ایڈوانس پارٹنرز کیلئے %25 تک جاتا ہے۔ اس لیول پر جس سب سے اہم میٹرک کی پیمائش کی جاتی ہے وہ کُل اوسط ٹریڈنگ حجم (TATV) ہے، اسے ریفر کردہ کلائنٹس کی ٹریڈز کے کُل حجم کے لحاظ سے کیلکولیٹ کیا جاتا ہے۔ جب TATV بیان کردہ سطح تک پہنچتا ہے تو ٹریڈنگ پارٹرنز ایڈوانس پارٹنرز بن جاتے ہیں۔
متعارف کروانے والا بروکر (IB)
IBs کیلئے کمیشنز %33 سے شروع ہوتے ہیں اور %40 تک پہنچ سکتے ہیں (سوائے Pro اکاؤنٹ کیلئے؛ موجودہ پارٹنر کے انعام کا اسٹرکچر کیلئے لنک فالو کریں)۔ کُل اوسط ٹریڈنگ حجم اور گزشتہ 3 ماہ میں فعال کلائنٹس (AC) کی تعداد (اس پیمائش ماہانہ بنیادوں پر کی جاتی ہے)، پارٹنرز کو متعارف کروانے والے بروکرز (IBs) بننے کیلئے اہل بناتی ہے۔
IBs کی نمائندگی مندرجہ ذیل انعامی درجات کے لحاظ سے کی جاتی ہے:
- Bronze Partner (33% منافع کا شیئر)
- Silver Partner (35% منافع کا شیئر)
- Gold Partner (37% منافع کا شیئر)
- Brilliant Partner (40% منافع کا شیئر)
متعارف کروانے والا بروکر (IB) بننے کا طریقہ جاننے کیلئے لنک فالو کریں۔
IB کے فوائد
- مستقل غیرفعال آمدنی کے امکانات کے ساتھ، انعامات کی ادائیگی ہرروز کی جاتی ہے۔
- تجارتی حجم کے لیے پیمانے، جس کا مطلب ہے ایک حوالہ سے طویل مدتی انعامات۔
- مستقل غیرفعال آمدنی کے امکانات کے ساتھ، انعامات کی ادائیگی ہر روز کی جاتی ہے۔
- IBs Exness پارٹنر لائلٹی پروگرام میں بڑے انعامات کیلئے اہل قرار پاتے ہیں۔
ڈیجیٹل ایفلیٹ پروگرام
CPA
CPA یا لاگت فی کارروائی ماڈل یومیہ پے آؤٹس کے ساتھ ایفیلیٹ پارٹنرشپ کی قسم ہے۔ پے آؤٹس کلائنٹ کے اہل قرار پانے پر 24 گھنٹے کے اندر پارٹنر اکاؤنٹ پر کریڈٹ ہو جاتے ہیں اور ذاتی علاقہ میں مختلف آپشنز کے ذریعے نکلوانے کیلئے فوراً دستیاب ہوتے ہیں۔
ریفر کردہ کلائنٹس کو CPA ایونٹ کے طور پر اہل قرار پانے کیلئے پہلی بار کا ڈیپازٹ (FTD) اور ٹریڈنگ کے کم از کم تقاضوں کو پورا کرنا ہوگا۔
ایفیلیٹ کیلئے کمیشن ریفرل کے ملک اور اس کی FTD کی رقم کے لحاظ سے کیلکولیٹ کیا جاتا ہے۔
ایفیلیٹس کے فوائد
- بجٹ سازی میں ماہانہ ادائیگی کی مدد
- طویل مدتی ٹریڈنگ کی سرگرمی کی بجائے کلائنٹ رجسٹریشنز حاصل کرنے اور پہلی بار کے ڈیپازٹ کے تقاضوں پر پورا اترنے پر توجہ دیں
- ریئل ٹائم کلائنٹس انتساب اور اشتہار کی جعلسازی سے بچاؤ
- پوسٹ بیکس کے ذریعے ریفرل کی کارروائیوں کے متعلق معلومات حاصل کرنے کا موقع