ہم کسی شراکت دار اکاؤنٹ سے رقم نکلوانے پر زیادہ سے زیادہ رقم کی حد نہیں لگاتے، اگر آپ نے کمایا ہے تو آپ کے پاس اپنی کمائی تک رسائی ہونی چاہیے، جب بھی آپ چاہیں۔
رقم نکلوانے کے عمل کیلئے منتخب کردہ ادائیگی کے سسٹم کے لحاظ سے، زیادہ سے زیادہ یا کم از کم* نکلوانے کی رقم مقرر ہو سکتی ہے۔ رقم نکلوانے سے متعلق تفصیلی ہدایات کیلئے، براہ کرم منسلکہ مضمون ملاحظہ کریں۔
*عمومی صورتوں میں کم از کم نکلوائی جانے والی رقم USD 1 ہے۔