ہم دنیا بھر میں موجود کسٹمرز کو اپنی اعلی معیار کی کسٹمر سروس فراہم کرنے کی صلاحیت پر فخر کرتے ہیں۔ ہماری سپورٹ ٹیم 15 مختلف زبانوں میں معاونت فراہم کر سکتی ہے جس سے ایک حقیقی طور پر ذاتی اور بین الاقوامی طرز عمل حاصل ہوتا ہے۔
ہماری کسٹمر سروس کے چند کلیدی خصوصیات یہ ہیں:
- کلائنٹ سپورٹ (لائیو چیٹ اور ای میل) انگریزی، چینی، تھائی، عربی، ویتنامی، بنگالی، ہندی اور اردو زبانوں میں 24/7 دستیاب ہے۔
- ہماری آفیشل ویب سائٹ دنیا بھر میں موجود ہمارے کلائنٹس کیلئے 13 مختلف زبانوں میں دستیاب ہے نیز ہماری ویب سائٹ کلائنٹس کیلئے استعمال میں بے حد آسان ہے۔. اپنی مطلوبہ زبان منتخب کرنے کیلئے ٹاپ مینو میں زبان کا انتخاب کار استعمال کریں
- ہیلپ سینٹر آپ کی معاونت کے لیے کئی مختلف مضامین پر مشتمل ہے۔ ٹربل شوٹنگ کے مراحل، توثیق کے تقاضے وغیرہ؛ اس میں سب کچھ موجود ہے۔ اگر کوئی ایسا موضوع ہے جو آپ ہیلپ سینٹر میں دیکھنا چاہتے ہیں تو بہتریوں کی تجویز دینے کے لیے بلاجھججک ہمارا آئیڈیاز پورٹل استعمال کریں۔
یہ ذکر کرنا بھی اہم ہے کہ ہمارے سپورٹ آفیسرز Exness میں وسیع پروڈکٹس اور سروسز کے حوالے سے خود کو اپ ڈیٹ رکھنے کیلئے کڑی ٹریننگ اور مستقل بنیادوں پر ہونے والی جانچوں سے گزرتے ہیں۔