متعارف کروانے والے بروکر کے تحت پارٹنرز کیلئے انعامات کے پلانز اس مضمون میں بیان کیے گئے ہیں:
- مختلف اکاؤنٹس کیلئے انعام کی اسکیمز
- پے آؤٹس کا شیڈول
- اپنا انعام چیک کرنے کا طریقہ
- انعام نکلوانے کے اصول
مختلف اکاؤنٹس کیلئے انعام کی اسکیمز
اکاؤنٹ کی قسم | |||||||
Standard Cent, Standard | Pro |
Zero, |
|||||
کمیشن کی قسم | کھلنے والے سپریڈ کے لحاظ سے | مقررہ کمیشن فی لاٹ | |||||
پے آؤٹ % | ٹریڈنگ پارٹنر | 20% | 17% | ٹریڈ کردہ انسٹرومنٹ کے لحاظ سے | |||
ایڈوانس پارٹنر | 25% | 17% | |||||
متعارف کروانے والا بروکر (IB) | 33 - 40%* | 18 - 25%* |
*پارٹنر کی سطح کے لحاظ سے اوپننگ سپریڈ کی بنیاد پر۔
انعام کے درجات اور تقاضے
ذیل میں انعامات کے درجے ہیں، بشمول 3 ماہ کیلئے کُل ٹریڈنگ حجم اور فعال کلائنٹس کیلئے انعام کا سائز اور کم از کم تقاضے۔ سسٹم اکاؤنٹس کو خود بخود چیک کرتا ہے۔
چین اور تھائی لینڈ کے سوا تمام ممالک:
پارٹنر کا اسٹیٹس | انعام کا سائز | 3 ماہ کیلئے کُل TV (USD) | فعال کلائنٹس | |
Standard Cent, Standard | Pro | |||
ٹریڈنگ پارٹنر | 20% | 17% | کوئی تقاضا نہیں ہے | |
ایڈوانس پارٹنر | 25% | 17% | 15 ملین | ≥1 |
متعارف کروانے والا بروکر (IB) | 33% - اسے %40 تک بڑھایا جا سکتا ہے | 18% - اسے 25% تک بڑھایا جا سکتا ہے | 30 ملین | ≥3 |
چین کیلئے:
پارٹنر کا اسٹیٹس | انعام کا سائز | 3 ماہ کیلئے کُل TV (USD) | فعال کلائنٹس | |
Standard Cent, Standard | Pro | |||
ٹریڈنگ پارٹنر | 20% | 14% | کوئی تقاضا نہیں ہے | |
ایڈوانس پارٹنر | 25% | 14% | 15 ملین | ≥ 1 |
متعارف کروانے والا بروکر (IB) | 33% - اسے %40 تک بڑھایا جا سکتا ہے | 17% - اسے %23 تک بڑھایا جا سکتا ہے | 150 ملین | ≥ 5 |
تھائی لینڈ کیلئے:
پارٹنر کا اسٹیٹس | انعام کا سائز | 3 ماہ کیلئے کُل TV (USD) | فعال کلائنٹس | |
ٹریڈنگ پارٹنر | 20% | کوئی تقاضا نہیں ہے | ||
ایڈوانس پارٹنر | 25% | 45 ملین | ≥1 | |
متعارف کروانے والا بروکر (IB) | 33% - اسے %40 تک بڑھایا جا سکتا ہے | 90 ملین | ≥3 |
پے آؤٹس کا شیڈول
متعارف کروانے والے بروکر (IB) پروگرام کے تحت ہمارے پارٹنرز کیلئے پے آؤٹ کی کیلکولیشن روزانہ کی بنیادوں پر کی جاتی ہے۔ ریفر شدہ کلائنٹس کی جانب سے حقیقی اکاؤنٹس پر بند ہونے والے آرڈرز کیلئے انعام کا حساب یومیہ بنیاد پر لگایا جاتا ہے اور اگلے دن کے اختتام پر ادا کیا جاتا ہے۔ مثلاً، پیر کو بند ہونے والے آرڈرز کیلئے پے آؤٹ منگل کو ہوگا۔
اپنا انعام چیک کرنے کا طریقہ:
آپ کے پارٹنر کے ذاتی علاقہ میں آپ کے انعامات آپ کے انعام کے والٹ یا آپ کے ڈیش بورڈ کے بیلنس کے علاقے میں ظاہر ہوں گے۔ متبادل طور پر، آپ Reports ٹیب پر بھی جا سکتے ہیں اور اپنے انعامات کی مکمل تفصیلات دیکھنے کیلئے Client list تلاش کر سکتے ہیں۔
فوری کمیشن والے IBs کیلئے، آپ اپنے انعامات فوراً (اوسطاً 20 منٹ کے اندر) یا یومیہ موصول کرنے کا انتخاب کر سکتے ہیں۔ فوری کمیشن کیا ہے اس بارے میں مزید پڑھیں۔
آپ اپنے انعامات اپنے انعام کے والٹ سے دیگر پارٹنرز کے پارٹنر والٹ میں، اپنے ٹریڈنگ اکاؤنٹس میں اور ریفر کردہ کلائنٹس کے ٹریڈنگ اکاؤنٹس میں نکلوا یا ٹرانسفر کر سکتے ہیں۔ اپنے پارٹںر کے انعام کے والٹس کے بارے میں مزید جانیں۔
انعام نکلوانے کے اصول
رقم نکلوانے سے پہلے یہ باتیں ذہن میں رکھیں:
- اگر آپ نے پہلے کبھی کوئی ڈیپازٹ نہیں کیا ہے تو آپ اپنے انعام کے والٹ یا شراکت دار اکاؤنٹ سے انعام نکلوانے کیلئے اپنے ذاتی علاقے میں دستیاب کوئی بھی ادائیگی کا طریقہ استعمال کر سکتے ہیں۔
- اگر آپ نے اپنے ٹریڈنگ اکاؤنٹس میں فنڈز ڈیپازٹ کرنے کیلئے ادائیگی کے مخصوص طریقے استعمال کیے ہیں تو براہ کرم اپنے انعام کے والٹ سے انعامات نکلوانے کیلئے وہی طریقہ استعمال کریں۔
- اگر آپ موصول ہونے والے انعامات سے تجارت کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو فنڈز اپنے ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں منتقل کرنا ہوں گے؛ پارٹنر اکاؤنٹس کو ٹریڈنگ اکاؤنٹس کے طور پر استعمال نہیں کیا جا سکتا۔
مزید معلومات کیلئے، اگر آپ کو اپنے پارٹنر کے انعامات موصول نہیں ہوئے ہیں تو لنک فالو کریں۔