آپ کی security type اس پر اثر انداز ہوتی ہے کہ آپ کی ٹرانزیکشنز اور اکاؤنٹ کی دیگر سرگرمیوں کی توثیق کرنے اور اجازت دینے کیلئے مواصلت کا کون سا طریقہ استعمال ہوتا ہے۔ ہم تجویز کرتے ہیں کہ آپ خود کو فراڈ پر مبنی سرگرمیوں سے بچانے اور Exness سیکورٹی کی ترغیبات کے بارے میں پڑھیں۔
دسدتیاب سیکیورٹی کی اقسام میں یہ شامل ہیں:
- ای میل: توثیقی کوڈز آپ کے رجسٹرڈ ای میل پتے پر بھیجے جاتے ہیں، آپ کی درخواست کی توثیق کرنے کیلئے انہیں درج کرنا ہوتا ہے۔
- فون: توثیقی کوڈز آپ کے رجسٹرڈ موبائل نمبر پر بھیجے جاتے ہیں، آپ کی درخواست کی توثیق کرنے کیلئے انہیں درج کرنا ہوتا ہے۔
- تصدیقی ایپ: ایک کوڈ تصدیقی ایپ کی جانب سے جنریٹ کیا جاتا ہے جسے درج کر کے کارروائی کی توثیق کرنی ہوتی ہے۔
- پُش نوٹیفکیشنز: پُش نوٹیفکیشن Exness Trade ایپ کے ذریعے بھیجا جاتا ہے، اپنی درخواست کی تصدیق کیلئے آپ اسے Confirm یا Reject کر سکتے ہیں۔
سیکورٹی کی قسم تبدیل کرنے کا طریقہ:
- اپنے Exness ذاتی علاقے میں لاگ ان کریں اور Settings پر جائیں۔
- Security settings ٹیب کھولیں اور 2-step verification کے تحت اپنی موجودہ سیکورٹی کی قسم دیکھیں۔
- Change پر کلک کریں۔
ہمارے بنیادی ہیلپ سینٹر مضمون میں مخصوص سیکورٹی کی قسم کو دوسری قسم پر تبدیل کرنے کے طریقے سے متعلق تفصیلی مراحل بیان کیے گئے ہیں: اکاؤنٹ کی سیکورٹی کی اقسام۔