نہیں۔ Exness کلائنٹس کو شراکت دار کا اسٹیٹس یا شراکت دار کی سروسز فراہم کرنے کے لئے کسی بھی قسم کی فیس چارج نہيں کرتی ہے۔ کسی بھی ایسے شخص کو رقم نہ دیں یا اس سے خریداری نہ کریں جو یہ دعوی کرے کہ Exness شراکت دار کے اسٹیٹس کیلئے فیس چارج کر رہی ہے۔
اکاؤنٹ کے تحفظ اور فریب سے بچاؤ سے متعلق تجاویز کے لئے آپ یہاں ہمارا مضمون پڑھ سکتے ہیں۔
اگر آپ کا کسی ایسی صورتحال سے سامنا ہو تو براہ مہربانی support@exness.global یا اپنے کلیدی اکاؤنٹ مینیجر سے رابطہ کریں۔