اپنا شراکت دار لنک استعمال کرکے ایسے منفرد URL بنانا ممکن ہے جو کچھ حد تک مختلف طریقے سے کام کرتے ہیں۔ ہر صورت میں، اگر کوئی آپ کا کسٹم لنک استعمال کرتا ہے تو تب بھی ان کا اکاؤنٹ آپ کے اکاؤنٹ سے بطور حوالہ جڑا رہے گا، لیکن یہ لنک ایک خاص انداز میں کام کرے گا۔
براہ مہربانی اپنی مرضی کے مطابق بنائے جانے کے قابل شراکت دار لنکس کی فہرست دیکھنے کے لئے اس لنک پر جائيں (لاگ ان درکار ہے)۔
منفرد شراکت دار کوڈ ذیل میں آپ کے شراکت دار لنک میں ہائی لائٹ کردہ 8 کریکٹرز والا منفرد کوڈ ہے:
شراکت دار لنک۔
اپنا شراکت دار لنک حسب منشاء بنانے کیلئے ان مراحل کو فالو کریں:
موبائل پلیٹ فارمز کے لیے:
ان حسب منشاء لنکس کے ذریعے آپ کے ریفرلز ایک مخصوص موبائل پلیٹ فارم پر سائن ان کر سکتے ہيں۔ بس ہدایات کے مطابق اپنے شراکت دار لنک سے اپنا منفرد 8 کریکٹرز والا شراکت دار کوڈ درج کریں اور پھر شیئر کریں۔
- ڈیفالٹ: https://one.exness.link/a/<partner_code>?platform=mobile
- Android: https://one.exness.link/a/<partner_code>?&os=android
- iOS: https://one.exness.link/a/<partner_code>?platform=mobile&os=ios<
- Android APK (ان کیلئے جن کے پاس Google Play تک رسائی موجود نہیں ہے): https://one.exness.link/a/<partner_code>?platform=mobile&os=android-apk
جب کوئی شخص اس لنک کا استعمال کرتا ہے تو اسے ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کی ہدایت دی جاتی ہے، ان کے سائن اپ کرنے کی صورت میں، ان کے اکاؤنٹ کو شراکت دار کوڈ سے آپ کے اکاؤنٹ کے ساتھ لنک کردیا جائے گا۔
ہماری تفصیلی مضمون شراکت دار کوڈز کے بارے میں کا لنک فالو کر کے شراکت دار کوڈ کی مزید فعالیت دریافت کریں اور یہ بھی دریافت کریں کہ اسے آپ کے ساتھ شراکت داری کیلئے نئے کلائنٹس کو مدعو کرنے کی خاطر کس طرح استعمال کیا جا سکتا ہے۔
مخصوص پلیٹ فارمز اور اکاؤنٹ کی اقسام کے لیے:
ان حسب منشاء لنکس کے ذریعے آپ کے ریفرلز ایک مخصوص اکاؤنٹ کی قسم اور ٹریڈنگ پلیٹ فارم کے ساتھ سائن اپ کرسکتے ہيں۔ ایک بار پھر، جب کہا جائے تو بس اپنے شراکت دار لنک سے اپنا 8 کریکٹرز والا شراکت دار کوڈ درج کریں اور پھر شیئر کریں۔
اکاؤنٹ کی قسم: | MT4 | MT5 |
---|---|---|
Standard Cent |
https://www.exness.com/boarding/sign-up/075305/a/<partner_code> |
دستیاب نہیں |
Standard |
https://www.exness.com/boarding/sign-up/200235/a/<partner_code> |
https://one.exness.link/boarding/sign-up/303589/a/<partner_code> |
Pro |
https://www.exness.com/boarding/sign-up/999322/a/<partner_code> |
https://one.exness.link/boarding/sign-up/079826/a/<partner_code> |
Raw Spread |
https://www.exness.com/boarding/sign-up/523178/a/<partner_code> |
https://one.exness.link/boarding/sign-up/698843/a/<partner_code> |
Zero |
https://www.exness.com/boarding/sign-up/027385/a/<partner_code> |
https://one.exness.link/boarding/sign-up/275780/a/<partner_code> |
براہ کرم نوٹ کریں کہ کوئی مخصوص اکاؤنٹ ممنوع ہونے کی صورت میں، آپ کے ریفرل کے لیے ایک Standard MT5 اکاؤنٹ بنایا جائے گا۔
نوٹ: اگر آپ ٹریڈنگ اکاؤنٹ نمبر کے ساتھ اپنے شراکت دار لنک کو حسب منشا بناتے ہیں نہ کہ شراکت دار کے اکاؤنٹ نمبر کے ساتھ تو حسب منشا شراکت دار کا لنک درست طور پر کام نہیں کرے گا اور اس کا نتیجہ کلائنٹ کے آپ کی شراکت داری کے تحت رجسٹر نہ ہونے کی صورت میں نکل سکتا ہے۔ مزید معلومات کیلئے براہ کرم اپنا شراکت دار لنک حسب منشا بنانا سے متعلق تفصیلی مضمون دیکھیں۔
ریفرلز کو بہتر طریقے سے متوجہ کرنے کے لیے اپنے حسب منشاء URLs کو بلاجھجک شیئر کریں۔ شراکت دار لنکس کے بارے میں مزید جاننے کیلئے براہ کرم لنک فالو کریں۔