Exness Premier
ویب سائٹ
https://www.exness.global/premier-program/
تفصیل
Exness Premier ایک خصوصی لائلٹی پروگرام ہے جو ہمارے سب سے فعال اور وفادار کلائنٹس کو کئی مختلف فوائد آفر کرتا ہے۔
Exness Premier پروگرام کے بارے میں مزید پڑھیں۔
درجے
Preferred, Elite, Signature
فوائد اور انعامات
Exness Premier فعال اور وفادار ممبرز کی شناخت کرتا ہے اور انہیں خصوصی انعامات اور ہمارے ماہر اکاؤنٹ مینیجرز کی ٹیم کی جانب سے ترجیحی سپورٹ فراہم کرتا ہے۔ فوائد کی فہرست حاصل کردہ پریمیئر درجے پر منحصر ہے۔ پہلے سے اونچے درجے تک پہنچنے پر، کلائنٹس زیادہ بڑے فوائد سے لطف اندوز ہوتے ہیں، جیسے ترجیحی کسٹمر سپورٹ، ماہر مشیران، خصوصی کمپینز، ویبینارز، ٹریڈنگ ٹولز اور سروسز نیز ترجیحی تجارتی حالات بھی۔
اہلیت
Premier پروگرام کیلئے اہل قرار پانے کی خاطر کلائنٹ کو کُل لائف ٹائم ڈیپازٹس اور فی سہ ماہی ٹریڈنگ حجم کے حوالے سے منفرد تقاضے پورے کرنے ہوتے ہیں (یہ ہر درجے کیلئے مختلف ہوتے ہیں)۔
کلائنٹس ذاتی علاقہ میں موجود Premier ٹیب میں اپنی ممبرشپ کی پیشرفت دیکھ سکتے ہیں۔
شراکت دار
Exness پارٹنر بنیں اور IBs اور ایفیلیٹس کے طور زیادہ انعامات کمائیں۔ مزید جاننے کیلئے Exness میں شراکت داری سے متعلق مزید پڑھیں۔
IBs
فی لاٹ سپریڈ شیئرنگ اور مقررہ کمیشن پروگرامز دستیاب ہیں
ایفیلیٹس
CPA