Exness ان ممالک کے شہریوں* اوررہائشیوں** کو کلائنٹس کے طور پر قبول کرتی ہے جن میں ہم سروسز آفر کرتے ہیں۔
*شہری وہ فرد ہوتا ہے جو پاسپورٹ کے لحاظ سے کسی قومیت سے تعلق رکھتا ہے (مثال کے طور پر، کسی شخص کو ملائیشیائی شہری تبھی مانا جاتا ہے اگر اس کے پاس ملائیشیائی پاسپورٹ ہو)۔
**رہائشی وہ شخص ہوتا ہے جو کسی ملک میں رہتا ہے مگر لازماً اِس ملک کا شہری نہیں ہوتا۔ مثلاً، اگر آپ کا تعلق تھائی لینڈ سے ہے اور اب قانونی طور پر ملائیشیا میں رہتے اور کام کرتے ہیں تو آپ ملائیشیا کے رہائشی ہیں۔
- Exness
- Exness Trade ایپ
- Exness Investor
- پورٹ فولیو مینیجمنٹ سلوشنز
- شراکت دار
- ڈیجیٹل ایفیلیٹس
- سوشل ٹریڈنگ
- Exness Premier
Exness
چونکہ ان ممالک اور خطوں کی فہرست بنانا نسبتاً زیادہ آسان ہے جہاں Exness سروسز آفر نہیں کرتی، ہم نے جامع فہرست فراہم کی ہے۔ ہم ایسے کلائنٹس کو قبول کرتے ہیں جو ان ممالک کے شہری* اور رہائشی** ہیں جو نیچے دی گئی فہرست میں شامل نہیں ہیں:
Exness یہاں سروسز آفر نہیں کرتی:
امریکہ، امریکی ساموآ، بیکر آئلینڈ، گوام، ہاؤلینڈ آئلینڈ، کنگمین ریف، جزائر مارشل، شمالی ماریانا آئلینڈز، پیورٹو ریکو، مڈوے آئلینڈز، ویک آئلینڈ، پلمیرا اٹال، جاروس آئلینڈ، جانسٹن اٹال، نواسّا آئلینڈ، مارٹینیک، امریکی ورجن آئلینڈز، کینیڈا، ویٹیکن سٹی اور امریکہ کے معمولی مضافاتی جزائر کے باشندوں* اور/یا رہائشیوں** کو Exness کلائنٹس کے بطور قبول نہیں کرتی ہے۔
اس کے علاوہ، Exness ان کلائنٹس کو قبول نہیں کرتی جو درج ذیل کے رہائشی** ہیں:
علاقہ | ممالک | |
شمالی امریکہ |
|
|
اوشیانا |
|
|
افریقہ |
|
|
مشرق وسطی کے ممالک |
|
|
ایشیائی ممالک |
|
|
لاطینی اور وسطی امریکہ |
|
|
کیریبین |
|
|
انٹارٹیکا |
|
|
کُک آئلینڈز |
|
|
یورپی ممالک |
|
|
فرانسیسی علاقے |
|
|
فن لینڈ کے علاقے |
|
|
نیدرلینڈ کے علاقے |
|
|
ڈنمارک کے علاقے |
|
|
ناروے کے علاقے |
|
|
برطانوی سمندر پار خطے |
|
|
Exness Trade
Exness Trade ایپ ان ممالک میں Apple App Store ،Google Play Store اور Huawei AppGallery پر دستیاب ہے:
Google Play Store:
علاقہ | ممالک | |
افریقہ |
|
|
ایشیا |
|
|
یورپ |
|
|
لاطینی امریکہ & کیریبین |
|
|
مشرق وسطی |
|
|
Apple App Store:
علاقہ | ممالک | |
افریقہ |
|
|
ایشیا |
|
|
یورپ & مشرق وسطی |
|
|
لاطینی امریکہ & کیریبین |
|
|
Huawei App Gallerry:
علاقہ | ممالک | |
افریقہ |
|
|
مشرق وسطی |
|
|
ایشیا & پیسیفک |
|
|
لاطینی امریکہ اور کیریبین |
|
|
Exness Investor
ذیل میں درج ممالک کے کلائنٹ Exness Investor کے لیے اہل ہیں۔
نوٹ: کینیا کے لیے، صرف Social Trading کے ساتھ رجسٹرڈ گزشتہ صارفین کو اجازت ہے۔ لہذا ایپ اب بھی موجودہ سرمایہ کاروں کے لیے دستیاب ہے۔ تاہم ہم نئی رجسٹریشنز کی اجازت نہیں دیتے۔
علاقہ | ممالک | |
افریقہ |
|
|
ایشیا |
|
|
یورپ |
|
|
لاطینی امریکہ & کیریبین |
|
|
اوشیانا |
|
|
پورٹ فولیو مینیجمنٹ سلوشنز
ذیل میں درج ممالک کے کلائنٹس پورٹ فولیو مینیجمنٹ سلوشنز پروگرام میں دعوت کے ذریعے پورٹ فولیو مینیجر بننے کے اہل ہیں۔
علاقہ | ممالک | |
افریقہ |
|
|
ایشیا |
|
|
لاطینی امریکہ |
|
|
یہاں درج ممالک نئے فنڈز، حکمت عملی، اور سرمایہ کاری کھولنے کے قابل نہیں ہیں۔
علاقہ | ممالک | |
افریقہ |
|
|
ایشیا |
|
|
یورپ |
|
|
شمالی امریکہ |
|
|
اوشیانا |
|
|
جنوبی امریکہ |
|
|
نوٹ: اگر ان ممالک میں کوئی کلائنٹ گزشتہ کردہ میں ایک فنڈ، حکمت عملی یا سرمایہ کاری کھول چکا ہو:
- موجودہ فنڈز ، حکمت عملی اور سرمایہ کاری برقرار رہیں گی۔
- پورٹ فولیو منیجرز / حکمت عملی فراہم کنندہ ٹریڈنگ جاری رکھ سکتے ہیں۔
- آرڈرز کو سرمایہ کاری میں تفویض کیا جاتا ہے۔
- کارکردگی کی فیس ادا کی جاتی ہے۔
شراکت دار
چونکہ ان ممالک اور خطوں کی فہرست بنانا نسبتاً زیادہ آسان ہے جہاں سے Exness پارٹنرز قبول نہیں کرتی، ہم نے جامع فہرست فراہم کی ہے۔ ہم ایسے پارٹنرز کو قبول کرتے ہیں جو ان ممالک کے شہری* اور رہائشی** ہیں جو نیچے دی گئی فہرست میں شامل نہیں ہیں:
Exness ایسے پارٹنرز کو قبول نہیں کرتی جو:
امریکہ، امریکی ساموآ، بیکر آئلینڈ، گوام، ہاؤلینڈ آئلینڈ، کنگمین ریف، جزائر مارشل، شمالی ماریانا آئلینڈز، پیورٹو ریکو، مڈوے آئلینڈز، ویک آئلینڈ، پلمیرا اٹال، جاروس آئلینڈ، جانسٹن اٹال، نواسّا آئلینڈ، مارٹینیک، امریکی ورجن آئلینڈز، ویٹیکن سٹی اور امریکہ کے معمولی مضافاتی جزائر کے باشندوں* اور/یا رہائشیوں** ویرجن آئی لینڈز، یونائیٹڈ سٹیٹس مائنر آؤٹ لائنگ آئی لینڈز، اور ویٹیکن سٹی کو Exness شراکت داروں کے طور پر قبول نہیں کرتی ہے۔
نوٹ: پارٹنرز چین، ہانگ کانگ اور تائیوان کے کلائنٹس کے لیے انعامات وصول نہیں کر سکتے۔
نیز Exness ایسے پارٹنرز کو قبول نہیں کرتی جو یہاں کے رہائشی** ہیں:
علاقہ | ممالک | |
اوشیانا |
|
|
بحر الکاہل |
|
|
شمالی امریکہ |
|
|
کیریبین |
|
|
انٹارٹیکا |
|
|
ایشیا |
|
|
یورپ |
|
|
روسی فیڈریشن |
|
|
فن لینڈ کے علاقے |
|
|
برطانوی سمندر پار خطے |
|
|
فرانسیسی علاقے |
|
|
نیدرلینڈ کے علاقے |
|
|
ناروے کے علاقے |
|
|
ڈنمارک کے علاقے |
|
|
مشرق وسطی کے ممالک |
|
|
افریقہ |
|
|
سیشیلز |
|
|
یوروگوئے |
|
ڈیجیٹل ایفیلیٹس
چونکہ ان ممالک اور خطوں کی فہرست بنانا نسبتاً زیادہ آسان ہے جہاں سے Exness ڈیجیٹل ایفیلیٹس قبول نہیں کرتی، ہم نے جامع فہرست فراہم کر دی ہے۔ ہم ایسے پارٹنرز کو قبول کرتے ہیں جو ان ممالک کے شہری* اور رہائشی** ہیں جو نیچے دی گئی فہرست میں شامل نہیں ہیں:
Exness ایسے شراکت داروں کو قبول نہیں کرتی جو:
امریکا، مارشل آئلینڈز، امریکی ورجن آئلینڈز، پورٹو ریکو، کیوبا، سیشلز، یوراگوئے، روسی فیڈریشن، گوام، ہاولینڈ آئلینڈ، کنگ مین ریف، شمالی ماریانا جزائر، مڈ وے آئلینڈ، ویک آئلینڈز، پالمیرا اٹول، جارویس آئلینڈ، جانسٹن اٹول، ناواسا آئلینڈ، امریکا کے چھوٹے مضافاتی جزائر، ویٹیکن سٹی، نیوزی لینڈ، ٹوکیلاؤ، کوکوس جزائر (کیلنگ) (AU کا حصہ)، کرسمس جزائر (AU کا حصہ)، ہرڈ آئلینڈ (AU کا حصہ)، میکڈونلڈ آئلینڈ (AU کا حصہ)، نیووے، نورفولک آئلینڈ، وانواتو، بہاماس، شمالی کوریا، ملائیشیا، برمودا، برٹش ورجن جزائر، عراق، ایران، شام، یمن، فلسطینی علاقے، سوڈان/جنوبی سوڈان اور ماریشس کے شہریوں* اور رہائشیوں** کو Exness کی جانب سے ایفیلیٹ کے طور پر (ہمارے ڈیجیٹل ایفیلیٹس پروگرام کے تحت) رجسٹر ہونے کے لیے منظور نہیں کیا جاتا۔
نوٹ: ڈیجیٹل ایفیلیٹس چین، ہانگ کانگ اور تائیوان کے کلائنٹس کے لیے انعامات وصول نہیں کر سکتے۔
اس کے علاوہ، Exness ان کلائنٹس کو قبول نہیں کرتی جو درج ذیل کے رہائشی** ہیں:
علاقہ | ممالک | |
اوشیانا |
|
|
بحر الکاہل |
|
|
امریکی انسولر (جزیراتی) علاقے |
|
|
شمالی امریکہ |
|
|
انٹارٹیکا |
|
|
یورپ |
|
|
برطانوی سمندر پار خطے |
|
|
فرانسیسی علاقے |
|
|
نیدرلینڈ کے علاقے |
|
|
ناروے کے علاقے |
|
|
افریقہ |
|
|
سوشل ٹریڈنگ
Social Trading کینیا اور روانڈا میں نئے اکاؤنٹس کی رجسٹریشن کی معاونت نہیں کرتی۔
ہم نے ان ممالک کی فہرست فراہم کی ہے جہاں Social Trading ایپ Google Play Store اور Apple App Store پر دستیاب ہے۔ دستیابی کی توثیق کرنے کیلئے، Social Trading کا ویب صفحہ ملاحظہ کریں۔
Google Play Store
علاقہ | ممالک | |
افریقہ |
|
|
ایشیا |
|
|
یورپ |
|
|
امریکہ |
|
|
اوشیانا |
|
|
Apple App Store
علاقہ | ممالک | |
افریقہ |
|
|
ایشیا |
|
|
امریکہ |
|
|
یورپ |
|
Exness Premier
یہ ممالک Exness Premier پروگرام کے لیے اہل ہیں:
علاقہ | ممالک | |
افریقہ |
|
|
ایشیا |
|
|
امریکہ |
|
|